تمام داخلی وخارجی راستوں کے علاوہ اہم مقامات پر خصوصی ٹیمیں تعینات

تمام داخلی وخارجی راستوں کے علاوہ  اہم مقامات پر خصوصی ٹیمیں تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے سرگودھا محمد طاہر ملک نے بڑھتے ہوئے حادثات کی روک تھام کیلئے ضلع کے تمام داخلی وخارجی راستوں کے علاوہ اہم مقامات پر خصوصی ٹیمیں تعینات کر دیں۔

جو و ن وے کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لینگی،جبکہ سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے ڈرائیوروں کو ون وے کی خلاف ورزی کے نقصانات سے بالخصوص متنبہ کیا ہے کہ یہ غیر قانونی فعل مسافروں کی جان لے سکتا ہے ۔جبکہ اس خلاف قانون اقدام پر ٹرانسپورٹر وں او رڈرائیوروں کو بھاری جرمانوں کا سامنا بھی کرنا پڑسکتاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...