مہنگی اشیا فروخت کر نیوالے 3 دکانداروں کیخلاف مقدمات

 مہنگی اشیا فروخت کر نیوالے 3 دکانداروں کیخلاف مقدمات

مہنگی اشیا فروخت کر نیوالے 3 دکانداروں کیخلاف مقدمات الطاف، ذوالفقار اور رزاق کو سبزیاں اور دالیں مہنگے داموں بیچنے پر پکڑا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے تین دکاندار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر مقصود نے 36 جنوبی، 37 جنوبی اور 41 جنوبی میں کارروائیوں کے دوران الطاف، ذوالفقار اور رزاق کو سبزیاں اور دالیں مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...