بارشوں کی کمی سے چنے کی فصل متاثر
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) بارشوں کی کمی کے باعث چنے کی فصل کو ممکنہ نقصان سے بچانے کے لیے بارانی علاقوں میں خصوصی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ اور دیگر علاقوں میں چنے کی فصل متاثر ہوئی ہے ۔

Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments