ظفر وال:فائرنگ سے راہگیر ہلاک، سنوکر کلب، جنرل سٹور سے ہزاروں کا سامان چوری
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے راہگیر کو قتل کردیا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گاں بھٹیاں کاہلوں کا محمد اکرم بڈھا پنڈ جارہا تھا راستے میں نامعلوم افراد نے گولی مار دی،
جبکہ محلہ رحمانیہ میں سنوکر کلب اورجنرل سٹور کی چھتیں پھاڑ کر چور ہزاروں روپے نقدی اور اشیائے خوردونوش لے اڑے ۔