15 جواری گرفتار
لاہور(کرائم سیل) ڈی ایس پی گوالمنڈی نے ایس ایچ او کی سرپرستی میں چلنے والے
شیخ سلیم نامی شخص کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 15جواریوںشیخ سلیم ،عدیل ،محمد شفیع ،ظفر ،زاہد ،خوشنود ،آصف اور شبیر وغیرہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔