27گرانفروشوں کے چالان، جرمانے

27گرانفروشوں کے چالان، جرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے

لاہور (خبر نگار) 154دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 27دکانداروں کے چالان کیے جبکہ19,500روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔اور ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کرادیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں