11 قماربازگرفتار

11 قماربازگرفتار

اقبال ٹا ؤن اور شیر اکوٹ پولیس نے قما ر با زی کے الزا م میں 11 افرا د کو گرفتارکرلیا ۔اقبال ٹا ؤن پولیس نے جہانز یب بلاک سے عباس ، نعیم ،عمران ، رفیق اور قاسم کو گرفتار کر کے

لاہور( کرا ئم رپورٹر ) داؤ پر لگے ہوئے 73سو روپے ،3 مو بائل فون، 2 طلائی انگوٹھیا ں جبکہ شیر اکوٹ پولیس نے شیزان فیکٹری کے قریب جوا خانے سے محمدعلی، ارشاد، محمد عتیق، آصف ، محمد اشرف اور بابر کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے ہوئے 96سور وپے ، 5 موبائل فون اور 2گھڑیاں برآ مد کرلیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں