ایس ایچ او کیخلاف مقدمے کا حکم
ایڈیشنل سیشن جج عبدالقیوم خان نے مسلسل عدالتی حکم عدولی کرنے پر ایس ایچ او ٹاؤن شپ
لاہور (کورٹ رپورٹر ) کے خلاف سی سی پی او لاہور کو 155-Cکے تحت مقدمہ درج کرکے رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔