دبئی پلٹ نوجوان سے لاکھوں روپے ہتھیانے پر مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ غازی آبادنے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری طارق جاوید کے حکم پر دبئی پل
لاہور( کورٹ رپورٹر)ٹ نوجوان محسن انور سے لاکھوں روپے ہتھیانے اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی نقل مدعی کے حوالے کر دی ہے ۔محسن انور نامی شخص نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ سائل نے اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو وحید احمد وغیرہ نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں ۔