مرید کے :نوسر باز نے نادرا اہلکار کو موبائل فون سے محروم کر دیا

مرید کے :نوسر باز نے نادرا اہلکار  کو موبائل فون سے محروم کر دیا

نوسر باز سائل نے نادرا اہلکار کو قیمتی موبائل فون سے محروم کر دیا

مریدکے (نامہ نگار)نوسر باز سائل نے نادرا اہلکار کو قیمتی موبائل فون سے محروم کر دیا۔ نادرا آفس مریدکے میں ایک سائل نے نارنگ منڈی کے رہائشی نادرا اہلکار ذوالقرنین سے التجا کی کہ وہ دور دراز کے علاقے سے آیا ہے اور گھر والوں کو اطلاع دینی ہے۔ ذوالقرنین نے اسے اپنا فون دے دیا اور خود دفتری کام میں مصروف ہو گیا کہ اس دوران نوسر باز فون لے کر فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں