گرانفروشی پر24دکانداروں کے چالان

گرانفروشی پر24دکانداروں کے چالان

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 1007مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے

لاہور (خبر نگار) پر24دکانداروں کے چالان کئے جبکہ24,000روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ،71افراد کے خلاف مقدمات درج کر ائے گئے اور 18افراد کو جیل بھجوا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں