200 حفاظتی کٹس تقسیم

200 حفاظتی کٹس تقسیم

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام پولیس ڈویژنوں میں 200حفاظتی کٹس اور دیگر سامان تقسیم کر دیا گیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز نے حفاظتی کٹس اور دیگر سامان ڈویژنز کے حوالے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں