چرس ،شراب اور گٹکا برآمد

 چرس ،شراب اور گٹکا برآمد

مصری شاہ پولیس نے کاشف سے 1340 گرام چرس، محسن سے 60لٹر دیسی شراب، عبدالغنی اور کاتب سے بھاری مقدار میں گٹکا برآمد کر لیا

لاہور(خبر نگار سے )مصری شاہ پولیس نے کاشف سے 1340 گرام چرس، محسن سے 60لٹر دیسی شراب، عبدالغنی اور کاتب سے بھاری مقدار میں گٹکا برآمد کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں