جان ریمبو کا بچوں کے ساتھ وقت نہ گزار پانے پر افسوس کا اظہار

جان ریمبو کا بچوں کے ساتھ وقت  نہ گزار پانے پر افسوس کا اظہار

لاہور (آئی این پی)اداکار جان ریمبو نے اپنے بچوں کے ساتھ وقت نہ گزار پانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی اور ترقی کی مصروفیات نے انہیں اولاد سے دور کر دیا۔۔۔

ریمبو نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک بیان میں اعتراف کیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پائے تو اب وہ اپنی اہلیہ سے اکثر کہتے ہیں کہ بچوں کو ان کے پاس کچھ دیر بیٹھنے کے لیے کہا کریں،بچے ایک ہی گھر میں ہوتے ہیں لیکن ہمیشہ اپنے کمروں میں ہی رہتے ہیں، کاش وہ میرے پاس آکر تھوڑی دیر بیٹھ جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...