غیر معیاری اشیا کی فروخت، 3فوڈ پوائنٹس سیل

غیر معیاری اشیا کی فروخت، 3فوڈ پوائنٹس سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی ڈویژن میں چیکنگ کے دوران غیر معیاری اشیا کی فروخت پر 3فوڈ پوائنٹس سیل،13 کو جرمانے کیے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ٹیموں نے سٹور میں چوہوں کی موجودگی پر ایس بشیر ٹریڈرز ، گٹکا کی فروخت پر ملک اور قیوم جنرل سٹورز کو سیل کرتے ہوئے 894ساشے گٹکا ضبط کرلیا۔ 13فوڈپوائنٹس کوسابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنے پر50,000کے جرمانہ کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں