بال ٹیمپرنگ تنازع، پیٹ کمنز کا الزامات کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

بال ٹیمپرنگ تنازع، پیٹ کمنز کا  الزامات کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

پرتھ(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی آل راؤنڈر اور ون ڈے کپتان مچل مارش نے 2018 کے بال ٹیمپرنگ سکینڈل سے متعلق عثمان خواجہ کے نئے انکشافات پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے جبکہ ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے آج ذرائع ابلاغ کے سامنے تمام الزامات کا مناسب جواب دینے کا اعلان کیا ہے ۔ پیٹ کمنز نے کہا کہ انہوں نے الزامات اور ان کی تفصیلات کو سمجھنے کے لیے وقت لیا ہے۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر اور ون ڈے کپتان مچل مارش نے 2018 کے بال ٹیمپرنگ سکینڈل سے متعلق عثمان خواجہ کے نئے انکشافات پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے جبکہ ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے آج ذرائع ابلاغ کے سامنے تمام الزامات کا مناسب جواب دینے کا اعلان کیا ہے ۔ پیٹ کمنز نے کہا کہ انہوں نے الزامات اور ان کی تفصیلات کو سمجھنے کے لیے وقت لیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...