ون ڈے سیریز ،آسٹریلیا ،انگلینڈ کے کپتانوں کا منفرد فوٹو شوٹ
پرتھ(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز سے قبل کپتانوں کا منفرد فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔
آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا فوٹو شوٹ پرتھ سٹیڈیم میں پُرتکلف چائے کی میز پر ہوا۔دونوں ٹیموں کپتانوں نے چائے کا کپ ہاتھ میں پکڑ کر تصاویر بنوائیں، جبکہ تصاویر کے ساتھ کپ آف ٹی کے کیپشن نے فوٹو شوٹ کو وائرل کردیا۔دونوں کپتانوں نے اس موقع پر ٹرافی کی رونمائی بھی کی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج پرتھ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments