آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس آخری رائیڈ لینے والا ہی ملزم

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس آخری رائیڈ لینے والا ہی ملزم

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کیس میں پولیس تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت ہوئی ہے

لاہور(خبر نگار سے ) ڈرائیور محمد علی کے قتل کے ملزم کی شناخت ہوگئی،آخری رائیڈ لینے والا ہی ملزم نکلا۔ملزم زیر حراست محسن کا دوست ہے ، محسن نے اپنے دوست طاہر کی رائیڈ بک کروائی تھی۔ واقعہ کے بعد سے طاہر فرار ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں