رائیونڈ :ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

رائیونڈ :ناجائز اسلحہ  برآمد، ملزم گرفتار

رائیونڈ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اشرف کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 12بور رائفل برآمد کر لی

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ملزم بوٹا عرف بودی کے قبضہ سے 480گرام چرس برآمد کی، ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی پر دو ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتارملزمان میں عمر اور اشفاق ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں