قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے 45کلو گٹکا برآمد

قلعہ گجر سنگھ کے علاقے  سے 45کلو گٹکا برآمد

قلعہ گجر سنگھ کی حدود میں ملزما ن سے 45 کلو گٹکابرآمد کر لیا گیا

لاہور (خبر نگار سے ) تفصیلا ت کے مطابق قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں کارروائی کے دوران شیشہ سموکنگ مواد برآمد کر لیا گیا ،پولیس نے ملزم کاشف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، گرفتار ملزمان کئی ماہ سے اس کاروبار کو خفیہ طور پر چلا رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں