گجرات:گھر میں کرنٹ لگنے سے 12سا لہ لڑکی جا ں بحق

گجرات:گھر میں کرنٹ لگنے  سے 12سا لہ لڑکی جا ں بحق

کرنٹ لگنے سے 12سا لہ لڑکی جا ں بحق ہو گئی

گجرات(نامہ نگار، سٹی رپورٹر) سر گو د ھا روڈ پر واقع دارہ کو ٹ کے علا قہ میں گھر میں لگے سو ئی گیس کے پا ئپ کیسا تھ بجلی کا تا ر ٹکر ا گیا جس سے پا ئپ میں کر نٹ آ گیا ، گھر میں کھیلتی 12سا لہ مز دلفہ کا ہا تھ لگ گیا ،کر نٹ لگنے سے وہ مو قع پر دم تو ڑ گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں