لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا د یا گیا

لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور  پر زیادتی کا نشانہ بنا د یا گیا

سمندری کے علاقے میں لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی سمندری کے علاقے محلہ اشرف آباد کے رہائشی عبدالستار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کے نامعلوم ملز موں نے اس کی بیٹی (ف)کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں