بے نظیر سپورٹ کارڈ کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی

بے نظیر سپورٹ کارڈ کا جھانسہ  دیکر خاتون سے زیادتی

کنگن پور کے نواح میں بے نظیرانکم سپورٹ کا کارڈ بنوانے کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو بے آبرو کر دیا گیا

قصور (نمائندہ دنیا)خاتون نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم محمد امین نے مجھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بنوا کر دینے کے بہانے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...