49 گرانفروشوں کو61ہزارروپے جرمانہ

 49 گرانفروشوں  کو61ہزارروپے جرمانہ

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز اشیائے ضروریہ کی اوورچارجنگ اور نرخ نامے آویزاں نہ کرنے کی پاداش میں 49 گرانفروشوں کو61ہزارروپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز اشیائے ضروریہ کی اوورچارجنگ اور نرخ نامے آویزاں نہ کرنے کی پاداش میں 49 گرانفروشوں کو61ہزارروپے جرمانہ کیا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں 801 انسپکشنز کرکے پھل وسبزیاں، دالیں،چکن اور کریانہ کی دیگر اشیا مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پرایکشن لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں