19گاڑیوں کے چالان

19گاڑیوں کے چالان

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے چیکنگ کے...

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر 19گاڑیوں کے چالان کر کے 11گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروا دیا۔ انہیں مجموعی طو رپر 36500 روپے جرمانہ بھی کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں