جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 531 گ ب کی رہائشی شریفاں بی بی کی 16 سالہ بیٹی غلام فاطمہ کو ملزم امجد نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر قابو کرلیا اور مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں