ون ڈش قانون کی خلاف ورزی 2افراد پر مقدمات درج

ون ڈش قانون کی خلاف ورزی  2افراد پر مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون ڈش قانون کی خلاف ورزی پر 2 افراد کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ڈائیور روڈ پر واقع مختلف میرج ہالز میں جاری شادی کی تقریبات میں ون ڈش قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ جن کے خاف واقعات کے مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں