چور ہزاروں روپے مالیت کا ٹیوب ویل کا سامان لے کرفرار

چور ہزاروں روپے مالیت کا  ٹیوب ویل کا سامان لے کرفرار

قائدآباد (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور ہزاروں روپے مالیت ٹیوب ویل خاسامان چرا کرفرار، اترا خے نواحی ڈیرہ چنانوالہ کے رہائشی عمرحیاتچن نے تھانہ میں درخواست دی ہے کہ۔۔۔

 میرا کھیت میں ٹیوب ویل لگا ہوا ہے کہ نامعلوم چوروں نے ٹیوب ویل کے پنکھے ، فیلکس وال وغیرہ مکمل سامان مالیتی 55ہزار روپے چقری کرکے لے گئے ، پولیس تھانہ قائد آباد نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں