چور گیس کا میٹراتارکرلے گئے

چور گیس کا میٹراتارکرلے گئے

سکندرآباد(نامہ نگار) شہری کاگیس کی میٹر چوری ہوگیا۔بتایاگیاہے کہ بستی شوالہ میں صدیق الرحمن کے گھر۔۔۔

 کے باہر سے نامعلوم چور سوئی گیس کا میٹر چوری کرکے لے گئے ،تھانہ سٹی پولیس نے نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں