شیڈز بنوانے کیلئے امانت رکھوائے 40لاکھ خورد برد

شیڈز بنوانے کیلئے امانت  رکھوائے 40لاکھ خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کنٹرول شیڈز بنوانے کیلئے امانت رکھوائے گئے 40 لاکھ روپے سے زائد خورد برد کرلئے۔

 کارخانہ بازار میں ماجد امین نے ملزم خالد محمود اور رفیق کے پاس رقم بطور امانت رکھوائی۔ جو بعد میں شیڈ زبنانے یا واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں