پولیس نے 2 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 2 پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے کشمیر پُل پر کارر وائی کرتے ہوئے۔۔۔

 دو پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں