لیاقت آباد سے 8 جواری گرفتار

لیاقت آباد سے 8 جواری گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)لیاقت آباد پولیس نے 8 سٹے باز گرفتار کر لئے ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر پلی پنڈی راجپوتاں دفتر میں کسی دانہ۔۔۔

 پر جوا کھیلتے اشرف، مظفر، شہباز، عمران، فیصل، عمران، امانت اور ماجدکو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں