فون کرنے کے بہانے شہری کو موبائل سے محروم کردیا

فون کرنے کے بہانے شہری  کو موبائل سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فون کرنے کے بہانے شہری کو موبائل سے محروم کردیاگیا۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقے مدنی گارڈ ن میں۔۔۔

 تنویر سے دو نامعلوم نوسربازوں نے روک کر راستہ پوچھنے کے بہانے موبائل فون لے لیا اور اس دوران اسکو باتوں میں الجھاتے ہوئے موبائل لیکر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں