رائے ونڈ:فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

رائے ونڈ:فائرنگ  سے نوجوان جاں بحق

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) رائے ونڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34 سالہ نوجوان محمد احمد جاں بحق ہوگیا۔

 سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔سینئر پولیس افسروں اور فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں