نوسرباز نے نشہ آور چیز کھلا کر ضعیف العمر شخص کو لوٹ لیا

نوسرباز نے نشہ آور چیز کھلا  کر ضعیف العمر شخص کو لوٹ لیا

فیصل آباد ( سٹی رپورٹر )نوسرباز نے نشہ آور چیز کھلا کر ضعیف العمر شخص کو لوٹ لیا۔ مدینہ آباد کے رہائشی 72سالہ اسماعیل کو۔۔

دوران سفر نامعلوم نوسرباز نے نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کر دیا اور اسکی جیبوں کا صفایا کر کے بس سے اتر گیاجبکہ متاثرہ شہری کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں