شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو بوگس چیک دے دیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں زاہد کو ملزم عادل ظفر نے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں شہری کو بوگس چیک دے دیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں زاہد کو ملزم عادل ظفر نے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں