ڈولفن سکواڈ:16اشتہاریوں سمیت 213 ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ:16اشتہاریوں  سمیت 213 ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ کا اشتہاریوں،عدالتی مفروران، عادی مجرمان کیخلاف ایکشن تیز۔16 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 213 ملزمان گرفتار کئے گئے۔

ڈولفن سکواڈ نے25عادی مجرمان سٹریٹ کریمنلز،ڈاکوؤں سمیت متفرق جرائم کے 157 ملزمان کو حراست میں لیا جبکہ مختلف زیر سماعت مقدمات میں 15 عدالتی مفروران گرفتار کیے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں