ہجویری ٹاؤن سے 5جواری کرکٹ میچ پر جوا کھیلتے پکڑے گئے

ہجویری ٹاؤن سے 5جواری  کرکٹ میچ پر جوا کھیلتے پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کرکٹ میچ پر جوا کھیلتے پانچ جواری حوالات پہنچ گئے ۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹاؤن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر۔۔۔

 چھاپہ مارا جہاں ملزم انور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کرکٹ میچ پرجوا کروا رہا تھا۔ پولیس نے پانچوں ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں