ڈسکہ:تین افراد نے نوجوان کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ:تین افراد نے نوجوان  کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)تین افراد نے نوجوان کوتشدد کر کے لہولہان کردیا ۔تھانہ صد رکے علاقہ لوڑھکی کے رزاق کا بھتیجا دوست کے ہمراہ جا رہاتھا کہ انہیں حامد،جباراور ذکا اﷲ نے روک لیااور نوجوان کوتشدد کر کے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تین افراد نے نوجوان کوتشدد کر کے لہولہان کردیا ۔تھانہ صد رکے علاقہ لوڑھکی کے رزاق کا بھتیجا دوست کے ہمراہ جا رہاتھا کہ انہیں حامد،جباراور ذکا اﷲ نے روک لیااور نوجوان کوتشدد کر کے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں