زیادتی کا ملزم پکڑ لیا

زیادتی کا ملزم پکڑ لیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر ایکشن لیتے ہوئے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے میں ملزم ندیم بچے کو ورغلا کر کوارٹر میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر ایکشن لیتے ہوئے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے میں ملزم ندیم بچے کو ورغلا کر کوارٹر میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں