بیٹی کے والدین کو سسرالیوں نے گھر بلاکر تشدد کا نشانہ بنادیا

بیٹی کے والدین کو سسرالیوں نے گھر بلاکر تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیٹی کے والدین کو اسکے سسرالیوں نے گھر بلاکر تشدد کا نشانہ بنادیا۔ تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ۔۔

مظفر کالونی کے رہائشی عبدالحمید نے پولیس کو بتایا کہ وہ بیٹی سے ملنے اسکے گھر گیا۔جہاں اسکے سسرالیوں کیساتھ معمولی تلخ کلامی ہوگئی۔ جس پر ملزموں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں