چالان کرنے پر پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

چالان کرنے پر پولیس اہلکار  کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چالان کرنے پر پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ چک جھمرہ کے علاقے سٹی جھمرہ کے قریب پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ٹریکٹر ڈرائیور امان کو روک کر چالان کیا ۔۔

تو ملزم نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ مزاحمت شروع کردی۔ جسے قابو کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں