خواتین سمیت دیگر اہلخانہ پر گھر میں گھس کر تشدد

خواتین سمیت دیگر اہلخانہ  پر گھر میں گھس کر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے مانانوالہ کے رہائشی شاہد کے گھر ملزم مہتاب سمیت دیگر ملزم زبردستی اسلحہ کے زور پر داخل ہوگئے اور اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیااور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں