کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ

کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ چک نمبر 263 ر ب میں سرکاری ملازم غلام مرتضیٰ ڈیوٹی میں مصروف تھا کہ ملزم عمر گالم گلوچ اور ہاتھا پائی کرنے لگا جس کیخلاف پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ چک نمبر 263 ر ب میں سرکاری ملازم غلام مرتضیٰ ڈیوٹی میں مصروف تھا کہ ملزم عمر گالم گلوچ اور ہاتھا پائی کرنے لگا جس کیخلاف پولیس نے کارروائی شروع کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں