سرکاری سکول سے چور بجلی کا سامان لے اڑے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سرکاری سکول سے چور بجلی کا سامان لے اڑے۔
تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 136گ ب میں نامعلوم ملزمان نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سے 1ٹیب اور بجلی کے تاروں کے دو بنڈل چوری کرلیے ۔ پولیس نے سکول ہیڈ مسٹریس کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔