پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا ر کروانے والے ملزم اکیخلاف مقدمہ

پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا ر  کروانے والے ملزم اکیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیا رکروانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے۔۔

 علاقے میں شہری اشرف کی پراپرٹی کے ملزم کی جانب سے جعلی کاغذات تیار کرواتے ہوئے فراڈ کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں