نوسربازوں نے خاتون کو زیورات اور نقدی سے محروم کر دیا

نوسربازوں نے خاتون کو زیورات  اور نقدی سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے خاتون کو زیورات اور نقدی سے محروم کردیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ایوب کالونی ۔۔

کے رہائشی نورالامین کی والدہ کو گلی میں جاتے ہوئے نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور زیورات ہتھیالئے اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں