2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔ملزموں عدیل اور کاشف سے 3 لاکھ 50 ہزار نقدی،22 موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا۔
شفیق آباد پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔ملزموں عدیل اور کاشف سے 3 لاکھ 50 ہزار نقدی،22 موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا۔