کھلا پٹرول بیچنے اور پٹرول پمپ پر ناقص سکیورٹی ،2 افراد پر مقدمات

کھلا پٹرول بیچنے اور پٹرول پمپ پر  ناقص سکیورٹی ،2 افراد پر مقدمات

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کھلا پٹرول بیچنے اور پٹرول پمپ پر ناقص سکیورٹی پر2افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ محمد مقصود پر کھلا پٹرول بیچنے جبکہ پمپ پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر کاشف کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

کھلا پٹرول بیچنے اور پٹرول پمپ پر ناقص سکیورٹی پر2افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ محمد مقصود پر کھلا پٹرول بیچنے جبکہ پمپ پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر کاشف کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں