گداگری پر 4436 مقدمات

گداگری پر 4436 مقدمات

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف اور گداگری میں ملوث منظم گروہ کو پکڑنے کے لئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزجاری رکھے ہوئے ہیں۔ رواں سال 4436مقدمات درج کرکے 4756 سے زائد ملزموں کو گرفتار کیا گیا ۔

لاہور پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف اور گداگری میں ملوث منظم گروہ کو پکڑنے کے لئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزجاری رکھے ہوئے ہیں۔ رواں سال 4436مقدمات درج کرکے 4756 سے زائد ملزموں کو گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں